تازہ ترین:

بھیجیں: کے نتائج

قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں، کچھ ہوا تو رحمن ملک ذمہ دار ہوں گے: حنیف عباسی کی تھانے میں درخواست، ہتک عزت کا نوٹس بھیجیں گے: وزارت داخلہ

اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ انہیں نامعلوم ٹیلی فون نمبروں سے جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئی ہیں۔ اسلام آباد تھانے میں ایف آئی آر درج کرنے کی درخواست دی ہے اور کہا ہے کہ اگر انہیں کچھ ہوا تو اس کے ذمہ دار وزیر داخلہ رحمن ملک

بھٹو ریفرنس کیس ....ججز کے تعصب سے متعلق مطمئن ہوئے تو بھی فیصلہ سنانے کی بجائے کیس ٹرائل کورٹ کو بھیجیں گے : چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس ججز کے تعصب اور جانبداری کے گرد گھوم رہا ہے، اگر عدالت مطمئن ہوئی فیصلہ سنانے کی بجائے کیس واپس ٹرائل کورٹ کو بھجوایا جائے گا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی مےں سپریم کورٹ کا

رواں مالی سال میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چھ ارب چھیانوےکروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں جو گزشتہ سال کے مقابلے میں بیس فیصد زائد ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے فروری کے دوران بیرون ملک سے چھ ارب چھیانوے کروڑ ڈالر پاکستان آئے جوگزشتہ سال کے مقابلے میں ایک ارب سترہ کروڑاکسٹھ لاکھ ڈالر زائد ہیں ۔ فروری کے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے چوراسی کروڑباون لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر وطن بھیجیں جو گزشتہ سال فروری کے مقابلے میں تینتالیس اعشاریہ پانچ فیصد زائد ہیں۔ رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ کے دوران متحدہ عرب امارات سے ایک ارب باسٹھ کروڑڈالر،سعودی عرب سے ایک ارب چھپن کروڑڈالر اور امریکا میں موجود پاکستانی ورکرز نے

مزید نتائج