بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے اگست میں ایک ارب اکتیس کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے جو گزشتہ سال اگست کے مقابلے میں سینتیس کروڑ چوہتر لاکھ ڈالر زائد ہیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اگست کا مہینہ مسلسل چھٹا مہینا ہے جس میں بیرون ملک سے ایک ارب ڈالر سے زائد ترسیلات زر پاکستان آئیں۔گزشتہ دو ماہ کے دوران دنیا کے تمام ملکوں سے ترسیلات زر میں اضافہ ہوا۔اس طرح رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے دو ارب چالیس کروڑ ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات پاکستان بھیجی ۔اس سال بیرون ملک مقیم