تازہ ترین:

بھیج: کے نتائج

ناجائزاسلحہ کیس میں گرفتار جسقم کے چیئرمین کوچارروزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے

جئے سندھ قومی محاذ کے چئرمین بشیر قریشی اوران کے دوساتھیوں کوپولیس نے بکتر بند گاڑی میں ملیر کورٹ کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا۔عدالت نے بشیر قریشی اور ان کے ساتھی بدرالدین کو چار روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے جبکہ ان کے ایک اور ساتھی ڈی ایس پی سبحانی کے بیٹے شیراز خان کو اسلحہ لائسنس کی تصدیق ہونے پر رہا کردیا گیا۔ پیشی کے موقع پرجسقم کے کارکنوں کی بڑی تعداد احاطہ عدالت میں موجود تھی جنہوں نے بشیر قریشی پر پھول نچھاور کیے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جسقم کے چیئرمین نے

پاکستان نے چین کے تعاون سے پاک سیٹ ون آر نامی سیارہ کامیابی سے خلا میں بھیج دیادونوں ملکوں کے درمیان خلائی دوستی کے تعاون کے بیس سال بھی مکمل ہوگئے

پاکستان اور چین کے تعاون سےیہ سیارہ چین کے شہر چنگ چین سے خلا میں بھیجا گیا۔ سیارہ پاکستان کے خلائی پروگرام دو ہزار چالیس کے پروگرام کا حصہ ہےجس سے پاکستان کا مواصلاتی نظام مضبوط ہو گا۔ سیارہ پانچ ہزار ایک سو انیس کلو گرام وزنی کنٹینر کے ذریے خلاف میں بھیجا گیا،پاک سیٹ ون آر ٹی وی نشریات،انٹرنیٹ اور ڈیٹا سروس فراہم کرے گا پاک سیٹ ون آرپاکستان کے خلائی پروگرام 2040 کا حصہ ہےپاک سیٹ ون آر کا دائرہ کار وسطی ایشیا،مشرقی یورپ،مشرقی افریقہ اور مشرق بعید ہوں گےکامیاب لانچنگ کے بعد لانچ سینٹر اللہ اکبر

ترکی کی عدالت نے حکمران جماعت کو بدنام کرنے کے الزام میں سابق فوجی کمانڈر کو جیل بھیج دیا

استنبول میں ترکی کی ایک عدالت نے حکمران اسلام پسند جماعت اے کے پارٹی کو بدنام کرنے کیلئے انٹرنیٹ پر پروپیگنڈہ مہم چلانے اور حکموت کے خلاف سازش کے الزام میں سابق اعلیٰ فوجی کمانڈر حسن اگسز کو جیل بھیجنے کا حکم دیا، عدالت یہ بھی حکم دیا کہ حکومت کے خلاف ہونے والی سازشوں کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا جائے

مزید نتائج