تازہ ترین:

بھگت: کے نتائج

این آئی سی ایل سکینڈل....ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے ملی بھگت سے ملزموں کو فائدہ پہنچایا‘ ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) این آئی سی ایل کیس کے تفتیشی افسر ظفر قریشی نے کیس کی تفتیشی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ 100 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سکینڈل سے متعلق بہت سے انکشافات کئے ہیں‘ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ میں نے ڈی جی ایف آئی اے تحسین شاہ سے کہا تھا کہ وہ

این آئی سی ایل کیس، ڈی جی ایف آئی اے اورسیکرٹری داخلہ کی ملی بھگت سے ملزمان کو فائدہ پہنچا۔ عبوری رپورٹ

ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے ظفر قریشی کی سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے اور سیکرٹری داخلہ نے این آئی سی ایل کیس میں تعاون نہیں کیا اور دونوں افسران کی ملی بھگت نے ملزمان کو فائدہ پہنچایا۔ ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لیگل نے دو کروڑ روپے کے منجمد اکاؤنٹس کو غیرمنجمد کرنے کے لیے جعلی خطوط لکھے۔ رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مونس الہیٰ کے غیر ملکی اکاؤنٹس کی فائل ڈی جی ایف آئی اے سے مانگی جس پر ان کا کہنا تھا کہ فائل گم ہوگئی ہے جبکہ اس کے گم ہونے پر

مخالفین نے پولیس کی ملی بھگت سے دکان کا راستہ بند کر دیا: سردار بشن سنگھ

لاہور (اپنے نمائندے سے) چیئرمین بابا گورو نانک ویلفئر سوسائٹی اور سابق چیئرمین سکھ گردوارہ پربندھک سردار بشن سنگھ نے گزشتہ روز نوائے وقت کے دفتر آ کر مخالف پارٹی پر الزام عائد کرتے ہوئے بتایا کہ زینب ٹاور لنک روڈ پر واقع میری دکان کے ساتھ باقر علی، عبدالحمید، رشید احمد

مزید نتائج