بھٹو: کے نتائج

امریکہ نے ڈرون حملہ کر کے اے پی سی کی غرض و غایت پر پانی پھیر دیا: ممتاز بھٹو

کراچی (خصوصی رپورٹ) سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ سردار ممتاز علی بھٹو نے حکومت کی جانب سے منعقد کردہ اے پی سی کو ملک اور عوام کے ساتھ مذاق قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس اے پی سی کا دنیا میںکسی نے نوٹس نہیں لیا اور امریکہ نے آج ڈرون حملہ کر کے اے پی سی کی غرض وغایت پر پانی پھیر دیا

سندھ کی تقسیم کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں: ممتاز بھٹو

کراچی ( رپورٹ: سعید خاور ، شہزا د چغتائی) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ کو تقسیم کرنے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، سندھ کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دینگے، اردو بولنے والوں کی نیت صاف نہیں، آصف زرداری 25 صدارتی ووٹوں کی خاطر ان کو

عالمی برادری اور دنیا بھر میں مقیم پاکستانی سیلاب متاثرین کی دل کھول کر مدد کرے: بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (ثناءنیوز ) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عالمی برادری اوردنیا بھر میں مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں شدید بارشوں سے متاثرہ افرادکی بحالی کے لیے بھر پور امداد کریں اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیلاب سے 60 لاکھ افراد بے گھر، بے بس

مزید نتائج