تازہ ترین:

بھوک: کے نتائج

بھارتی سرکار کی جانب سے لوک پال بل کے تین نکات کی حمایت کے اعلان کے بعد سماجی رہنما انا ہزارے نے بھوک ہڑتال ختم کردی ہے

بھارت میں کرپشن کے خلاف تحریک چلانے والے چوہترسالہ سماجی رہنما انا ہزارے سولہ اگست سے بھوک ہڑتال پر تھے جبکہ دہلی کے رام لیلا میدان میں ان کے حامیوں کی بڑی تعداد بھی موجود رہی۔ حکومت کی جانب سے کرپشن کے خاتمے کے لئے پیش کردہ لوک پال بل کے متنازعہ تین نکات پر حمایت کے بعد انا ہزارے نے ناریل پانی اور شہد سے بھوک ہڑتال ختم کردی، مسلمان اور اچھوت بچیوں نے بھوک ہڑتال ختم کروائی جس پر ان کے حامیوں نے جشن منایا۔بھوک ہڑتال ختم کرنے کے بعد انا ہزارے کا کہنا تھا کہ ان کی فتح عوام اور میڈیا کے ساتھ کا نتیجہ

کرپشن کے خلاف مہم: بھارتی حکومت نے تمام شرائط مان لیں‘انا ہزارے آج بھوک ہڑتال ختم کر دےنگے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) بھارتی حکومت نے کرپشن کے خلاف مہم کے بانی و سماجی رہنما انا ہزارے کی تمام شرائط مان لی ہےں جبکہ اناہزارے کی دہلی کے رام لےلا مےدان مےں 12روز سے جاری بھوک ہڑتال سے صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ پرناب مکھرجی نے

بھوک ہڑتال دسویں روز میں داخل‘ ہزارے کی حالت غیر‘ اے پی سی بے نتیجہ ختم

نئی دہلی (نیوز ایجنسیاں) بھارت میں کرپشن کیخلاف سرگرم 63 سالہ سماجی رہنما اناہزارے کی بھوک ہڑتال دسویں روز میں داخل ہو گئی۔ سماجی رہنماکی حالت غیر، وزن 8 کلو کم ہو گیا۔ ڈاکٹروں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دیدیا تاہم اناہزارے نے مطالبات کی منظوری تک ہڑتال جاری

مزید نتائج