لاہور (خصوصی رپورٹر+ سپیشل رپورٹر+ مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبے میں 218 32 سائنس ٹیچرز کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ نے توانائی کے مختلف منصوبوں کے لئے محکمہ توانائی کی جانب سے پیش کئے گئے سالانہ پلان اور حکمت عملی 2011-12ئ‘ سالانہ رپورٹ، پنجاب پنشن