لاہور (نیوز ڈیسک) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے زرمبادلہ کی شکل میں وطن بھیجی جانے والی رقوم اس وقت پاکستان کی کمزور معیشت کا سب سے بڑا سہارا ہیں۔ سٹیٹ بنک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی اس ماہ کے دوران بیرون ملک سے بھیجی جانے والی رقوم میں گذشتہ سال کے اس عرصہ کے