تازہ ترین:

بھجوا: کے نتائج

جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کیس کمیشن کا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہےجبکہ سپریم کورٹ نےلاپتہ افراد سے متعلق تمام کیسزبھی کمیشن کو بھجوا دیئے ہیں۔

لاپتہ افراد کیس کی سماعت جسٹس شاکراللہ جان کی سربراہی میںجسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پرمشتمل تین رکنی بینچ نے کی۔ عدالتی استفسار پرایڈیشنل اٹارنی جنرل کے کے آغا نے بتایا کہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی بطورچیئرمین لاپتہ افراد کمیشن تقرری کا نوٹیفکیشن آج جاری کردیا جائے گا جبکہ لاپتہ افراد کے ورثا کو معاوضوں کی ادائیگی کے لیے بھی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ اٹارنی جنرل کےکے آغا نے عدالت سے کمیشن کی معیاد بڑھانے کی استدعا بھی کی ۔ سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کے ورثا کی شکایات پر ایڈیشنل

وفاقی حکومت نے ظفر قریشی کی 30 ستمبر سے ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا

اسلام آباد (آئی این پی + ثناءنیوز) وفاقی حکومت نے ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ظفر قریشی کی 30 ستمبر سے ریٹائرمنٹ کا باقاعدہ نوٹیفکیشن انہیں بھجوا دیا۔ ظفر قریشی کی ریٹائرمنٹ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل کی بجائے چیئرمین پولیس فاﺅنڈیشن کی حیثیت سے ہوئی ہے۔

امداد میں خوردبرد ایجنسیوں نے نوید قمر کے بیٹے کیخلاف رپورٹس حکومت کو بھجوا دیں

کراچی (وقائع نگار) انٹیلی جنس اداروں نے سندھ میں بارشوں اور سیلاب متاثرین کےلئے بھیجے جانے والے امدادی سامان میں خوردبرد اور بدعنوانیوں کے حوالے سے وفاقی وزیر سید نوید قمر کے بیٹے کے خلاف رپورٹس حکومت کو بھیجی ہیں جبکہ صرف ضلع بدین میں ڈی سی او کو 32 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

مزید نتائج