تازہ ترین:

بھتیجے: کے نتائج

شمالی چھا¶نی: 90 ہزار کی خاطر چچازاد قتل‘ بھتیجے کو زخمی کر دیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) شمالی چھا¶نی میں 90ہزار روپے کی خاطر تین افراد نے فائرنگ کر کے چچا زاد بھائی قتل ا ور بھتیجے کو زخمی کر دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ غوثیہ کالونی کے جاوید عرف جیدا کا اپنے تایا زاد بھائیوں احسان، عثمان اور نونا کے ساتھ 90ہزار روپے کا تنازع چل رہا تھا گزشتہ روز

وزیر اعلی بلوچستان کے بھتیجے اکمل رئیسانی کو نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد کانک کے علاقے میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اکمل رئیسانی کی نماز جنازہ میں وزیر اعلی بلوچستان نواب اسلم رئیسانی اور سینٹر لشکری رئیسانی سمیت عمائدین اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی جس کے بعد انہیں آبائی علاقے کانک میں سپرد خاک کردیا گیا، نمازہ جنازہ کے موقع پرسکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے، اکمل رئیسانی گزشتہ شام مستونگ میں فٹبال گراؤنڈ میں ہونے والے دھماکے اور فائرنگ کے نتیجہ میں جاں بحق ہوگئے تھے۔

مستونگ: فٹبال ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب کے بعد دھماکہ، فائرنگ‘ وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے سمیت 2 جاں بحق

کوئٹہ (بیورو رپورٹ) مستونگ میں فٹ بال سٹیڈیم میں تقسیم انعامات کی تقریب کے بعد دھماکے اور فائرنگ سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے بھتیجے سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ اے ٹی ایف، فرنٹیئر کور کے اہلکاروں سمیت 29 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سٹیڈیم میں سراوان فٹ بال ٹورنامنٹ کے موقع

مزید نتائج