تازہ ترین:

بھایئوں: کے نتائج

لاہورکے نواحی علاقے فتح ریحان میں قتل ہونے والے دو بھایئوں کے ورثا نے پنجاب اسمبلی اور گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجی ریلی نکالی اوردھرنا دیا ۔

مقتولین کے بھائی میاں سجاد کا کہنا تھا کہ بارہ اپریل دو ہزار چھ کو ملزم مدثر گڈو نے چند نامعلوم افراد کے ساتھ مل کر انکے بھائی میاں شہباز احمد کو بے دردی سے قتل کر دیا۔ جس کا مقدمہ تھانہ فیروز والا میں درج کرایا گیا ہے۔ مقدمے کی پیروی کرنے پر ملزمان نے انتیس جولائی دو ہزار دس کو مقتول کے دوسرے بھائی میاں فیاض احمد کو قتل اور اس کے بیٹے محمد زبیر کو شدید زخمی کر دیا۔ اس واقعہ کا  مقدمہ بھی درج کرا دیا گیا ہے۔ میاں سجاد نے کہا کہ ملزمان کا حقیقی بھائی سیعد اکبر جو کہ مقدمے میں نامزد بھی ہے، پولیس