تازہ ترین:

بھاگے: کے نتائج

نوازشریف کرگل مسئلہ پارلیمنٹ کی بجائے امریکہ لے کر کیوں بھاگے: بابر اعوان

لاہور (سٹاف رپورٹر + ریڈیو نیوز) ذوالفقار علی بھٹو کو غریبوں کی حمایت کرنے پر قتل کیا گیا، عدالت میں جانے کا مقصد تاریخ کی درستگی ہے، آج پاکستان میں جمہوریت اور آئین کی حکمرانی ہے، کوئی لیڈر معافی مانگ کر نہ بھاگے، 2013ءآنے والا ہے، سب کی غلط فہمی دور کر دیں گے، میرا اپنی

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کالا ڈھاکہ میں سوات سے بھاگے ہوئے دہشت گرد سرگرم ہیں

قومی اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن لائق محمد خان کے نقطہ اعتراض کے جواب میں انہوں نے کہا کہ کالا ڈھاکہ میں سوات سے بھاگے ہوئے اشتہاری مجرموں کے خلاف کاروائی ہورہی ہے تاہم اگر کسی کے ساتھ زیادتی ہوئی تو اس کا ازالہ کیا جائے گا۔ رحمان ملک کا کہنا تھا کہ کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کو داڑھی رکھنے اورپگڑی پہننے کے باعث گرفتار نہیں کیا جارہا ۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سید یوسف رضا گیانی کی جانب سے گرفتارافراد کی رہائی کے حکم پر عمل درآمد کیا جائے گا۔

افغان کہساروں میں فیصلہ ہو چکا‘ امریکہ روس کی طرح افغانستان اور خطے سے بھاگے گا : حافظ سعید

لاہور (رپورٹ: خواجہ فرخ سعید+ عدنان فاروق) امیر جماعتہ الدعوة پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے ایک لاکھ شہادتوں کا نذرانہ پیش کرکے تحریک آزادی کشمیر کو زندہ رکھا ہے، کشمیری مایوس ہیں نہ ہی ان کے جذبے ماند پڑے ہیں آزادی ان کی منزل ہے، جہاد کشمیر جاری ہے اور

مزید نتائج