لاہور (خبر نگار خصوصی + سٹاف رپورٹر + خصوصی رپورٹر + ایجنسیاں) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست کرنے والے ملک سے باہر بھاگنا مت سیکھیں بلکہ بھٹو کی طرح کا لیڈر بننے کے خواہشمند ذوالفقار علی بھٹو کی طرح اپنے ملک میں ہی رہ کر شہادت حاصل کرنا سیکھیں‘ گورنر ہا¶س میں وسیلہ¿