تازہ ترین:

بھانڈا: کے نتائج

کرزئی نے اقتدار بچانے کیلئے امریکہ طالبان مذاکرات کا بھانڈا پھوڑا

واشنگٹن (آن لائن) افغان صدر حامد کرزئی نے اقتدار بچانے کیلئے امریکہ اور طالبان کے خفیہ مذاکرات کا بھانڈا پھوڑا۔ امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کا دعوی ہے کہ ایک ماہ قبل امریکی سینٹ کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئرمین جان کیری اور جنرل اشفاق پرویز کیانی نے ایک خلیجی ملک میں

ڈہرکی میں جعلی پولیس آپریشن کا بھانڈا پھوٹ گیا۔ چند ماہ قبل کچے کے علاقے میں جن ڈاکوؤں خلاف آپریشن کیا گیا وہی ڈاکو پولیس کی بکتربند گاڑی میں سوارہوکرگھوم پھر رہے ہیں۔

ڈہرکی میں کچے کے علاقے میں چند ماہ قبل ڈاکوؤں کی گرفتاری کے لیے گرینڈ پولیس آپریشن کیا گیا تھا جس میں پولیس نے بارہ ڈاکوؤں کوہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا جبکہ ہلاک ہونے والوں کے ورثاء نے الزام عائد کیا تھا کہ پولیس نے ڈاکوؤں کی مدد سے کارروائی کرکے بے گناہوں کو ہلاک کیا ہے۔ دوسری جانب ان بارہ افراد کوہلاک کرنے پرپولیس نے ترقیاں اورلاکھوں روپے کے انعامات بھی حاصل کیے، ذرائع کے مطابق جن ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا گیا تھا وہی ڈاکو پولیس کی بکتربند گاڑی میں سوارہوکرشہرمیں آزادانہ گھومتے پھررہے

بھارتی ایٹمی پلانٹ میں حادثے کو چھپانے کی کوششیں‘ میڈیا نے بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی (خصوصی رپورٹ) بھارت کے ایک آن لائن جریدے ”منگلورین“ نے انکشاف کیا ہے کہ ریاست کرناٹک کے خستہ حال گائیگا ایٹمی پاور پلانٹ میں ہفتہ کی شب یونٹ نمبر 2 میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں زبردست دھماکہ ہوا تھا اور وہاں آگ بھڑک اٹھی تھی اسی وجہ سے 220 میگاواٹ کے اس پلانٹ کے باقی

مزید نتائج