تازہ ترین:

بھاری: کے نتائج

اسلام آباد میں بھاری تعداد میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئےپولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

اسلام آباد کی ترنول چیک پوسٹ پر اسلحہ پشاور سے آنے والی ایک کار کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں سے برآمدکیا گیا۔ برآمد ہونے والے اسلحہ میں بیس کلاشنکوف، پینتیس پستول اور ساڑھے چار سو سے زائد گولیاں شامل ہیں، پولیس نے محبوب حسین نامی ملزم کو بھی گرفتار کر لیا ہے جس نے دوران تفتیش اسلحہ اسلام آباد میں سپلائی کرنے کا اعتراف کرلیا ہے جبکہ اس کی نشاندہی پردیگر ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

رینجرزنے کراچی کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران دو درجن سے زائد افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا

رینجرز نے لیاری میں علی الصبح آپریشن کا آغازکیا اور سنگھولین ،چاکیواڑہ افشانی گلی، کلاکوٹ اور دیگرعلاقوں سے متعدد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران پیپلز پارٹی کے مقامی رہنما ظفر بلوچ کو بھی حراست میں لیا گیا تاہم تفتیش کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ادھربلدیہ ٹاؤن داود گوٹھہ میں بھی آپریشن کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق آج حراست میں لئے گئے افراد سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے،گرفتار ہونے والے افراد میں سے اکثر کا تعلق سیاسی جماعتوں سے بتایا گیا ہے۔ دوسری

مزید نتائج