نئی دہلی (نیٹ نیوز + اے ایف پی + بی بی سی + ایجنسیاں + مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان خارجہ سیکرٹریوں کی سطح پر ہونے والے مذاکرات میں کوئی خاص پیشرفت نہ ہو سکی‘ دونوں ممالک اپنے اپنے م¶قف پر قائم رہے‘ اس طرح بے معنی مذاکرات بے معنی طور پر ختم ہوئے۔ بھارت نے کہا ہے