تازہ ترین:

بھابھی: کے نتائج

سرگودھا : بیٹی پیدا کرنے پر بیوی کو زندہ جلانے والا شوہر‘ بھائی‘ بھابھی سمیت گرفتار

بھلوال/ سرگودھا (نامہ نگار+ نمائندگان) بیٹی پیدا کرنے پر بیوی کو زندہ جلانے والے شوہر کو بھائی اور بھابھی سمیت گرفتار کر لیا گیا جبکہ ملزم کا کہنا ہے کہ باورچی خانہ میں گیس کے اخراج کی وجہ سے آگ لگنے سے صائمہ کی موت ہوئی۔ تفصلات کے مطابق ظہور حیات کالونی میں 25سالہ صائمہ کی

صدر منہاج میڈیکل کونسل راو¿ خلیل کی بھابھی انتقال کر گئیں

پیرس(صاحبزادہ عتیق الر حمن سے ( صدر منہاج میڈیا کونسل راﺅ خلیل احمد کی بھابھی ا نتقال کر گئیں ۔پاکستانی کمیونٹی کے نمائیندوں کا اظہار تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعائے خیر کرنے والوں میں ادارہ منہاج القرآن فرانس کے صدر عبدالجبار بٹ ۔ناظم اعلی رانافیصل قادری ۔ عوامی تحریک فرانس کے صدر طارق چودھری سہیل بٹ، پاکستان مسلم لیگ فرانس کے صدر اختر علی بٹ ، جنرل سیکریٹری محمد یوسف خان پاکستان مسلم لیگ (ق) فرانس کے صدر چودھری شاہین اختر، پی پی پی فرانس کے شاہد لنگڑیال، ملک منیر

مزید نتائج