نئی دہلی (ثناءنیوز + جی این آئی) پاکستانی انڈس واٹر کمےشن کے سربراہ سےد جماعت علی شاہ نے کہا ہے کہ درےائے چناب پر 2008 ء مےں بھارت کی جانب سے تعمےر کئے گئے بگلہےار ڈےم کے باعث پےدا ہونے والے پانی کے بہاو کا مسئلہ دونوں ممالک نے حل کر لےا ہے تاہم ضلع لداخ مےں درےائے سندھ پر 45