تازہ ترین:

بکیز: کے نتائج

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ ہانگ کانگ میں سپر سکسز کے دوران کیوی کھلاڑیوں سے بکیز نے میچ فکسنگ کے لیے رابطہ کیا تھا۔

دوہزار دس میں ہانگ کانگ میں سپر سکسز کے دوران نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیریل ٹفی، ناتھن میک کولم اور سکاٹ سٹائرس سے بکیز کے رابطہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ بکی نیوزی لینڈ کے تینوں کھلاڑیوں سے ہانگ کانگ کے ایک ہوٹل میں ملا جہاں اس نے انہیں رقم کی پیشکش کی گئی۔ یہ اطلاعات منظر عام پر آنے کے بعد آئی سی سی کے کرپشن یونٹ نے کھلاڑیوں سے پوچھ گچھ بھی کی۔ نیوزی لینڈ پلئیرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز کا کہنا ہے مشکوک شخص سے ملاقات کھلاڑیوں کے لیے پریشان کن ہے اس لیے آئی سی سی کو اعتماد میں لیا گیا۔

عام تاثر یہی ہے‘ بھارتی بکیز میچ فکسنگ میں اہم کردارادا کرتے ہیں: شردپوار

لندن + دبئی (اے ایف پی + مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی کرکٹرز پر میچ فکسنگ کا جرم ثابت ہو گیا تو پھر سخت کارروائی کریں گے۔ آئی سی سی کے چیف ہارون لورگٹ نے کہا کہ کرکٹ ساکھ سب سے اہم ہے کرکٹ کو نقصان پہنچانے والوں کیخلاف سخت ترین کارروائی کی جائیگی۔ میڈیا