پشاور + لاہور (اے ایف پی + ایجنسیاں + خبر نگار خصوصی + خصوصی نامہ نگار) پشاور کے نواحی علاقہ پشتہ خرہ میں مسجد میں دھماکے میں 5 افراد شہید ہوگئے جبکہ 22 افراد زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی سے ملحقہ پشاور کا نواحی علاقہ پشتہ خرہ بالامیں سربند پولیس سٹیشن کی حدود میں واقع چاٹولارا