تازہ ترین:

بڑھیں: کے نتائج

”مشکلات بڑھیں گی“ امریکہ نے بلوچستان میں ایبٹ آباد طرز کے آپریشن کا امکان مسترد کردیا

لندن (خصوصی رپورٹ/خالد ایچ لودھی) بلوچستان میں افغانستان کے ملحقہ سرحدی علاقوں میں ملا عمر اور ایمن الظواہری کی موجودگی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، امریکی اخبار ”یوایس اے ٹو ڈے“ نے اپنی رپورٹ میں امریکی عسکری ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان میں موجود سی

پٹرول 1.09‘ مٹی کا تیل 1.97‘ لائٹ ڈیزل 2.13 روپے لٹر مہنگا‘ گیس کی قیمتیں چند روز تک بڑھیں گی‘ رمضان کی آمد پر مہنگائی کا طوفان

اسلام آباد (خبرنگار+ ریڈیو مانیٹرنگ) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1.09روپے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 1.97، لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2.13روپے اور ہائی اوکٹین (ایچ او بی سی) کی قیمت میں 5.34روپے

کرپشن کے باعث دنیا میں ہماری سبکی ہو رہی ہے‘ ملک بچانے کیلئے نوجوان آگے بڑھیں : نوازشریف

اسلام آباد (ریڈیو نیوز/ وقت نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ کرپشن کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی سبکی ہو رہی ہے، نوجوانوں میں بیداری ملک کے روشن مستقبل کی دلیل ہے، ملک کو بچانے کیلئے نوجوانوں کو آگے بڑھنا ہو گا، نوجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ

مزید نتائج