لاہور (خبر نگار خصوصی + کامرس رپورٹر + سٹاف رپورٹر) پنجاب کا نئے مالی سال 2011-12ءکا بجٹ آج پیش ہو گا‘ بجٹ کا حجم 696 ارب روپے تجویز کیا گیا ہے جس میں ترقیاتی بجٹ کا حجم 212 ارب روپے ہو گا۔ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں پراپرٹی ٹیکس کے دائرہ کو بڑھایا جائے گا‘ عام آدمی کی