تازہ ترین:

بڑھ: کے نتائج

پانی کی کمی ارسا نے اضافی اخراج بند کرنے کی منظوری دیدی ‘ لوڈشیڈنگ بڑھ جائے گی

اسلام آباد (خبر نگار خصوصی + آن لائن) چیئرمین ارسا راو ارشاد علی نے کہا ہے کہ ربیع سیزن کے دوران سندھ اور پنجاب کو مجموعی طور پر 15 فیصد پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑے گا جبکہ کے پی کے اور بلوچستان کے لئے پانی کی قلت نہیں ہو گی۔ ذرائع نے بتایا پانی کی قلت اور کم اخراج کی وجہ سے

حکومتی ناکامیوں کے باعث فوری انتخابات کا امکان بڑھ رہا ہے

لاہور(خواجہ فرخ سعید سے) مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات سے امکان بڑھتا جارہا ہے کہ موجودہ حکمران اتحاد اپنی پانچ سالہ مدت مکمل ہونے سے پہلے ہی عام انتخابات کروانے کا اعلان کردے۔ مسلم لیگ ن اپوزیشن جماعتوں میں سے واحد بڑی جماعت تھی جو چاہتی تھی کہ

ملک بھرمیں بجلی کابحران برقرارہے اورشارٹ فال تین ہزارچارسواڑتالیس میگاواٹ ہونےسے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا۔

پیپکوحکام کے مطابق اس وقت ملک میں بجلی کی پیداوارتیرہ ہزارایک سو تہتر میگاواٹ جبکہ طلب سولہ ہزارچھ سو اکیس میگاواٹ ہے۔ہائیڈرل ذرائع سے چھ ہزارپانچ سو اٹھاسی،تھرمل سے ایک ہزارایک سو پندرہ،آئی پی پیزسے پانچ ہزاردوسوچھیانوےاور کرائے کے بجلی گھروں سے ایک سوچوہترمیگاواٹ بجلی حاصل کی جا رہی ہے۔ بجلی کی پیداواراورطلب میں فرق کےاضافے کےباعث لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ہوگیاہےجس کی وجہ سےشہروں میں چارسےچھ اوردیہی علاقوں میں آٹھ سےدس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔ بجلی کی طویل

مزید نتائج