بڑا: کے نتائج

برازیل: دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ، سات لاکھ افراد کی شرکت

برازیلیا (آئی این پی) برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں دنیا کا سب سے بڑا میوزک فیسٹیول ہوا جس میں سات لاکھ افراد نے شرکت کی۔ فیسٹیول میں کیٹی پیری، ریحانہ اور جان ایلٹن نے شرکت کی۔ کیٹی پیری نے خوبصورت انداز میں خوبصورت گانوں سے سامعین کو مسحور کردیا۔برطانوی گلوکار جان

علیم ڈار وطن پہنچ گئے‘ شائقین کا استقبال‘ پھولوں کے ہار پہنائے‘ سب سے بڑا ایوارڈ پاکستانی ہونا ہے: قومی امپائر

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی کا مسلسل تیسری بار بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتنے والے پاکستانی امپائر علیم ڈار وطن واپس پہنچ گئے، لاہورپہنچنے پر شائقین کی بڑی تعداد نے قومی ہیرو کا شاندار استقبال کیا گیا۔ علیم ڈار ائرپورٹ سے باہر آئے لوگوں نے ان کو پھولوں کے ہار پہنائے۔

جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا آٹو شو جاری ہے جس میں انٹرنیٹ اور جدید گیجیٹ سے لیس گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

جرمنی کے شہرفرینکفرٹ میں دنیا کا سب سے بڑا موٹرشو ہورہا ہے جس میں دنیا کے مشہور ترین آٹو برانڈز شریک ہیں۔ رواں برس شو میں الیکٹرک اور کم سے کم فیول استعمال کرنے والی گاڑیوں نے میدان مار لیا۔ اس سال شو میں نئے ٹرینڈز متعارف کرائے گئے ہیں ان میں انٹرنیٹ اور جدید ترین گیجیٹ سے لیس گاڑیاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ خوبصورت،آرام دہ اور جدید گاڑیوں کا یہ آٹو شو پچیس ستمبر تک جاری رہے گا۔

مزید نتائج