تازہ ترین:

بڑ: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر ....طالب علم کے قتل پر مظاہرے‘ ہژتال‘ گڑ بڑ کرنیوالوں کیخلاف مہلک ہتھیار استعمال کرنیکی ہدایت

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں ایک اور 19 سالہ طالب علم خورشید احمد کو اغوا کے بعد قتل کر دیا گیا۔ واقعہ کے خلاف زبردست مظاہرے و ہڑتال کی گئی ہے۔ دوسری جانب سینئر حریت رہنما سید علی گیلانی کی دوبارہ نظربندی کے خلاف بھی وادی بھر میں

بھارتی حکومت نے مقبوضہ وادی میںکشمیریوں کو راشن کی فراہمی میں گڑ بڑ کا منصوبہ بنا لیا

اسلام آباد (نیشن رپورٹ / سکندر شاہین) اس وقت کہ جب مقبوضہ کشمیر مےں بھارتی مظالم کےخلاف کشمیری عوام اٹھ کھڑے ہوئے ہےں اور بھارتی مظالم پر اقوام عالم نے خاموشی اختیار کر رکھی ہے بھارتی حکومت نے کشمیریوں کو راشن کی فراہمی مےں گڑ بڑ کا منصوبہ بنا لیا ہے اور بھارت کی طرف سے

کرشنا کو مذاکرات کے دوران فون آتے رہے‘ معاملات ٹھیک تھے رات کو نجانے کیا گڑ بڑ ہو گئی : شاہ محمود قریشی

نئی دہلی (مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا پاکستان کا دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس دہلی پہنچ گئے۔ دہلی روانگی سے کچھ لمحے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان اعتماد کی فضا بحال کرنے آئے تھے جس میں وہ کافی حد تک کامیاب رہے۔ وہ

مزید نتائج