تازہ ترین:

بچے: کے نتائج

طالبان کے حملوں میں 2 امریکی فوجی ہلاک‘ بم دھماکہ‘ 2 بچے جاں بحق

کابل (اے ایف پی+ نیوز ایجنیاں) طالبان کے حملوں میں 2 امریکی فوجی ہلاک اور بم دھماکے سے 2 بچے جاں بحق ہو گئے۔ ادھر فرانس نے آئندہ ماہ سے قبل افغانستان سے 200 فوجیوں کے انخلا کا اعلان کیا ہے۔ فرنچ ملٹری سٹاف کے ترجمان کرنل تھیری برخارڈ نے بتایا ہم نے کمبٹ کمپنی کو یہاں سے نکالنے

سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں مارٹر گولہ پھٹنے سے دو بچے ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق سانگھڑ کے علاقے کھپرو میں گوٹھ چھمبرو کے نواحی گاؤں ماہو ٹھاکر میں بچوں کو سڑک پر گرا ہوا ایک مارٹر گولہ ملا جو ان کے ہاتھ میں ہی پھٹ گیا جس کے نتیجے میں دو بچے جھامن اور راجہ رمیش موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ نوافراد زخمی ہو گئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے تعلقہ ہسپتال کھپرو منتقل کردیا گیا ہے۔

سندھ سیلاب: دادو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق‘ امدادی سامان کی عدم فراہمی پر متاثرین کا احتجاج‘ سڑک بلاک کردی

دادو+ اسلام آباد + ملتان (نامہ نگاران + مانیٹرنگ نیوز+ خبرنگار خصوصی+ سپیشل رپورٹ) ضلع دادو کے علاقے کاچھو میں پیٹ کے امراض میں مبتلا 8 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سانگھڑ، بینظیر آباد، بدین، خیرپور سمیت دیگر علاقوں میں تاحال کئی فٹ پانی کھڑا ہے جس سے شدید تعفن اور بیماریاں پھیل رہی

مزید نتائج