تازہ ترین:

بچھانے: کے نتائج

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میںبلیو ٹرف بچھانے کا کام سست روی سے تاخیر کا شکار

لاہور (سپورٹس رپورٹر) محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کی سست روی کی وجہ سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں بلیو ٹرف بچھانے کا کام تاخیر کا شکار ہونا شروع ہو گیا ہے۔ سپورٹس بورڈ پنجاب نے دس روز قبل کیس تیار کر کے محکمہ پی اینڈ ڈی کو بھجوایا تھا اور درخواست کی تھی کہ جلد سے جلد کیس کی

نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کی منظوری

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب سپورٹس بورڈ نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم لاہور میں نئی سنتھیٹک ٹرف بچھانے کی منظوری دیدی گئی ہے جس کے بعد محکمہ خزانہ پنجاب کو فوری فنڈز جاری کرنے کے لیے کہا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں نئی ٹرف بچھانے کے حوالے سے کمیٹی کا

چین نے ہمالیہ پر ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

کاترا (رائٹر) کوہ ہمالیہ پر ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے میں چین نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بھارت مقبوضہ کشمیر میں اپنا غاصبانہ قبضہ برقرار رکھنے کےلئے وادی میں تعینات اپنی 7 لاکھ سے زائد فوج کو سپلائی پہنچانے کےلئے گذشتہ 25 سالوں سے ریلوے ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام کر

مزید نتائج