تازہ ترین:

بچت: کے نتائج

قومی بچت کی سکیموں پر منافع میں کمی کا اعلان‘ 25 ہزار کے پرائز بانڈ کے اجرا پر غور

اسلام آباد (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز نے قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کر دی ہے جس کا اطلاق آج (ہفتہ) سے ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آئندہ نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس (رجسٹرڈ اکا¶نٹس) پر منافع کی شرح 12.50 فیصد‘ ریگولر انکم سرٹیفکیٹس پر

بچت مہم تبدیل‘ ضلعی حکومتوں کو مشینری‘ لائٹس‘ سکولوں کا فرنیچر خریدنے کی اجازت

لاہور (شعیب الدین سے) پنجاب حکومت نے ضلعی حکومتوں کو ”بچت مہم“ سے مستثنیٰ قرار دے کر انہیں اپنی ضرورت کی مشینری‘ سٹریٹ لائٹس‘ سکولوں کا فرنیچر اور 50 ہزار روپے کی ”لوکل پرچیز“ کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی حکومتوں نے ناقص کارکردگی کی ذمہ داری پنجاب حکومت کی بچت

پنجاب مےں سرکاری افسروں کا سپیشل الاﺅنس ختم سالانہ سوا ارب روپے کی بچت ہوگی

لاہور (نیٹ نیوز) پنجاب حکومت نے پراجیکٹ اور دیگر شعبوں مےں تعینات افسروں کا سپیشل الاﺅنس ختم کر دیا جس سے حکومت کو سالانہ سوا ارب روپے کی بچت ہوگی۔ بعض افسر اس مد مےں چار لاکھ روپے تک وصول کر رہے تھے۔ ذرائع کے مطابق سپیشل الاﺅنس وصول کرنے والوں مےں پیشتر افسروں کا تعلق

مزید نتائج