لاہور (اقتدار گیلانی/ دی نیشن رپورٹ) باخبر ذرائع کے مطابق ڈینگی بخار سے ہونے والی اموات کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ زندگی بچانے والی اہم دوا ”ڈیکسٹران 40“ مارکیٹ مےں عام دستیاب نہیں اس کے علاوہ ڈاکٹروں کو دوا اور اس مرض کے بارے مےں زیادہ آگاہی بھی نہیں اگرچہ حکومت نے اپنی ذمہ