جدہ ( امیر محمد خان سے ) سندھ کے صوبائی وزےر صنعت و تجارت رﺅف صدےقی نے کہا ہے کہ اوورسےز پاکستانی پاکستان مےں سرماےہ اور انڈسٹری لگائےں انہےں ہر ممکن سہولتےں فراہم کرنے کی ضمانت دی جائےگی۔ وہ کوےت کے دورے سے وطن واپس جاتے ہوئے عمرہ کی ادائےگی کے لئے جدہ آمدکے بعد نوائے وقت سے گفتگو کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ عرب امارت، سعودی عرب ،قطر ، بحرےن،کوےت اور ےورپی ممالک مےں رہنے والے پاکستانی ملک کی معےشت مستحکم کرنے کے لئے اپنا زرمبادلہ پاکستان مےں لگائےں ان مےں دس گےا رہ فےصد کی قےد نہےں بلکہ ہماری