لاہور (ریڈیو نیوز) چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ شعیب اختر کی باتیں بکواس ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کی باتیں غیرضروری اور سستی شہرت حاصل کرنے کی کوششیں ہیں۔ شعیب اختر اب مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر