بنوں + سوات + بونیر (نامہ نگاران +نیوز ایجنسیاں) بنوں مےں پولیس وین پر خودکش حملے مےں 2اہلکاروں سمیت 6افراد جاںبحق اور 18زخمی ہوگئے۔ وزیراعظم اور وزیرداخلہ نے خودکش حملے کی مذمت کی ہے۔ سوات اور بونیر مےں فورسز کےساتھ جھڑپوں مےں طالبان کمانڈر سمیت 5شدت پسند مارے گئے۔ مہمند