کراچی (رائٹر) ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کو ڈیڑھ لاکھ ٹن چینی کی درآمد کیلئے کھولے گئے عالمی ٹینڈر کے جواب میں 723-20 ڈالر فی ٹن کی کم ترین بولی وصول ہو گئی ہے ٹی ڈی سی پی کے حکام کے مطابق وصول ہونے والی کم ترین بولی دبئی اور سنگا پور کی کمپنی ایف زیڈ ای نے 50 ہزار ٹن کی ایک لاٹ