تازہ ترین:

بولان: کے نتائج

سبی: بولان ایکسپریس پر فائرنگ، ٹریک پر دھماکہ، 4بوگیاں اُلٹ گئیں، 5زخمی

سبی+ کرک (آئی این پی+ ریڈیو نیوز) سبی میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان ایکسپریس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ اور ریلوے ٹریک پر دھماکہ سے 4بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ڈرائیور سمیت 15مسافر شدید زخمی ہو گئے۔ ریلوے ٹریک پر آمدورفت معطل ہو گئی، کوئٹہ آنے اور جانے والی ٹرینوں کو

روسی سفارت خانے کے عملے نے کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس اور خروٹ آباد میں سانحے کی جگہ کا دورہ کیا، سفارتی عملے نے واضح کیا ہے کہ مرنے والے چیچن نہیں روسی اور ازبک باشندے تھے۔

کراچی میں تعینات روسی سفارتخانے کے دو رکنی وفد نے منگل کے روزخروٹ آباد کا دورہ کیا جہاں پولیس اوردیگرحکام نے انہیں سانحے کے بارے میں بریفنگ دی، اس کے بعد انہیں کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس لے جایا گیا جہاں انہوں نے لاشوں کا معائنہ کیا اور مرنے والوں کے پاسپورٹ چیک کئے۔ اس موقع پرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سفارت کاروں کا کہنا تھا ابھی تک حکومت پاکستان کی طرف سے انہیں واقعے کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا، وہ تحقیقات کا انتظارکررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ مرنے والوں کی باڈیز کے کچھ حصے جسم سے علیحدہ

32ویں بولان ایوارڈ کی تقریب آئندہ ماہ لاہور میں ہو گی

لاہور (کلچرل رپورٹر) بولان کلچرل سوسائٹی کے زیر اہتمام 32 ویں بولان ایوارڈ کی تقریب آئندہ ماہ لاہور میں منعقد ہو گی‘ جس میں شوبز کے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں میں ایوارڈ تقسیم کئے جائیں گے۔

مزید نتائج