کراچی + اسلام آباد (کرائم رپورٹر + ریڈیو نیوز + ثناءنیوز) کراچی میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں مزید 4 افراد کو قتل کر کے نعشیں بوری بند کرکے پھینک دی گئیں۔ زندہ جلائے جانے والے نوجوان نے ہسپتال میں دم توڑ دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے ڈیتھ سکواڈ سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلرز