تازہ ترین:

بورڈز: کے نتائج

تعلیمی بورڈز کے آن لائن سسٹم کےخلاف درخواست کی سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائی کورٹ کے جسٹس شےخ عظمت سعےد نے میٹرک کے داخلہ کے لئے ب فارم کی شرط اور آن لائن سسٹم کے خلاف دائر درخواست پر مزےد سماعت اکتوبر کے پہلے ہفتے تک ملتوی کر دی۔

پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے نویں کے نتائج کا اعلان کر دیا‘ لاہور میں کامیابی کا تناسب 31.83 فیصد رہا

لاہور + گوجرانوالہ (اپنے نمائندے سے + نمائندہ خصوصی) لاہور سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں جماعت کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہور بورڈ مےں کامیابی کا تناسب 31.81 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ بورڈ مےں کامےابی کا تناسب صرف 27.06 فےصد رہا۔ امتحان مےں

کنٹونمنٹ بورڈز نے محکمہ ایکسائز کو پراپرٹی ٹیکس کا 15 فیصد دینے سے انکار کر دیا

لاہور (احسان شوکت سے) صوبہ بھر میں کنٹونمنٹ بورڈز کی بااثر انتظامیہ نے قانون کے مطابق محکمہ ایکسائز کو اپنے علاقوں سے اکٹھے کئے گئے پراپرٹی ٹیکس کی رقم کا 15 فیصد دینے سے انکار کر دیا ہے جبکہ محکمہ ایکسائز بھی 21 کروڑ روپے سے زائد نادہندہ کنٹونمنٹ علاقوں کی انتظامیہ کے

مزید نتائج