بورڈ: کے نتائج

متروکہ وقف بورڈ کے آفس، ملازمین کی کالونی میں ڈینگی سے بچاﺅ کے سپرے کرائینگے: جنید احمد

لاہور (خصوصی نامہ نگار) متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان کے سیکرٹری جنید احمد نے کہا ہے کہ چیئرمین بورڈ کی ہدایت پر ڈینگی بخار ودیگر وبائی امراض سے بچاﺅ کےلئے بورڈ آفس سمیت ملازمین کی رہائشی کالونی اور گوردوارہ،و مندروں میں خصوصی سپرے کرائے جائیں گے تاکہ کوئی ملازم یا فرد

شعیب اختر کا ٹنڈولکر سے معذرت سے انکار، شیوسینا مشتعل بھارتی بورڈ کے کارروائی کے مطالبے پر پی سی بی ان ایکشن

کراچی (خصوصی رپورٹ) شعیب اختر کے ٹنڈولکر کو بزدل قرار دینے اور معذرت سے انکار کے بعد بھارتی انتہا پسند تنظیم شیوسینا مشتعل ہوگئی۔ جبکہ بھارتی بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا نے انکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کردیا۔ ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن کے سربراہ اور یونین منسٹر ویلاس راوویش

لاہور بورڈ: ہزاروں امیدوار رزلٹ کی درستگی کےلئے خوار

لاہور (اپنے نمائندے سے) لاہور بورڈ میں انٹر کا رزلٹ آنے کے 15 روز بعد بھی ہزاروں طلباءو طالبات رزلٹ کی درستگی کےلئے خوار ہوتے ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری لاہور بورڈ مشتاق طاہر اور کنٹرولر امتحانات اعجاز نقوی سمیت دیگر سٹاف بھی دفتر سے غائب رہا۔ جس پر امیدوار سراپا احتجاج بنے

مزید نتائج