تازہ ترین:

بنے: کے نتائج

پارلیمنٹ اور ملکی ادارے خاموش تماشائی بنے رہے تو ملک نہیں بچے گا: ڈاکٹر وسیم اختر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر وسیم اختر نے کہا ہے کہ پائیدار امن کےلئے سندھ اور کراچی پولیس میں سیاسی بنیادوں پر بھرتی کئے جانےوالے 30 فیصد اہلکاروں کو فی الفور فارغ کیا جائے۔ پارلیمنٹ اور ملکی ادارے اب بھی اگر خاموش تماشائی بنے بیٹھے رہے توملک

نکولس کیج کی نئی فلم ٹریس پاس چودہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

فلم میں نکولس کیج اور نکول کڈمین مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، فلم کے ہدایتکار جوش میکر ہیں۔ فلم کی کہانی چار ڈاکوئوں کے گرد گھومتی ہے جو دولت کی تلاش میں ایک گھر کے اندر گھستے ہیں اور میاں بیوی کو یرغمال بنا لیتے ہیں اور اسی دوران وہ خود ہی کسی سازش کا شکار ہو جاتے ہیں۔ فلم چودہ اکتوبر کو امریکہ بھر کے سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

انہیں آج نہیں تو کل مجھے ماردیا جائے گا۔بابر غوری حلیم کے ٹھیلے سے کراچی کے سب سے بڑے بلڈر بنے اور انہیں کے دور میں نیٹو کے اسلحے سے بھرے کنٹینر غائب ہوئے۔ ۔ ذوالفقار مرزا

حیدرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹرذوالفقار مرزانے کہا کہ اگرہم لڑکر اپنی جان اوراپنی عزت و آبرو کی حفاظت نہیں کریں گے تو بھٹو شہید اور بے نظیرشہید کےدرس پرعمل کرنے والے لوگ صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے۔انہوں نےسندھی نوجوانوں کو مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ وہ ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے لیے ان کا ساتھ دیں۔ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ سے متعلق انہوں نے کہا کہ ایسا کرنے والوں کو وہ آکسیجن نہیں چاہیے جس میں ہم زندہ رہ رہے ہیں بلکہ ان کو ہماری لاشیں ہمارے مرنے کے بعد بھی چاہیں کیونکہ یہ انہیں بیچنا چاہتے ہیں اور

مزید نتائج