تازہ ترین:

بنیں: کے نتائج

ہالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کیٹ ونسلیٹ بھی مادام تساؤعجائب گھر کی زینت بنیں گی۔

بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ اور مشہور فلم ٹائی ٹینک کی ہیروئن کیٹ ونسلیٹ بھی جلد مادام تساﺅ کے مومی عجائب گھر کا حصہ بن جائیں گی۔ مادام تساﺅ میوزیم کی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ اعلان کے مطابق پینتیس سالہ اداکارہ کے مومی مجسمے کی نقاب کشائی نومبر میں لندن میں کی جائے گی جس میں وہ سرخ اور سیاہ رنگ کے لباس میں نظر آئینگی.

الطاف حسین سیاستدان ہی رہیں مفتی نہ بنیں، سنی اتحاد کونسل

لاہور (خصوصی نامہ نگار) سنی اتحاد کونسل پاکستان نے ایم کیو ایم کے قائدالطاف حسین کی طرف سے قائداعظم محمد علی جناحؒ کو سیکولر اور اپنے خطاب کو خطبہ جمعہ سے بہتر قرار دینے، دینی فتوﺅں سمیت اسلامی شعائر کا مذاق اڑانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الطاف حسین ایک سانس میں

ذوالفقار مرزا کے بیانات ملکی سالمیت پر حملہ ہیں‘ وہ جج یا جیلر نہ بنیں ثبوت عدالت میں دیں: متحدہ

کراچی (ریڈیو نیوز / وقت نیوز + آن لائن ) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فیصل سبزواری نے کہاہے کہ ذوالفقار مرزا جج یا جیلر نہ بنیں، اگر ان کے پاس ثبوت ہیں تو وہ عدالت میں پیش کئے جائیں، صدر آصف زرداری نے پاکستان توڑنے سے روکا ورنہ ذوالفقار مرزا ملک توڑ دیتے، متحدہ کے قائد پر ملک

مزید نتائج