تازہ ترین:

بنیادوں: کے نتائج

پاکستان دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں ختم کرے،اسلام آباد سے مضبوط بنیادوں پر تعلقات میں بہتری چاہتے ہیں۔ ہلیری کلنٹن

واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیرخارجہ کا کہناتھاکہ امریکہ پاکستان میں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کا خاتمہ چاہتاہے کیونکہ ایسا کرنا دونوں ممالک کے مفاد میں ہے۔ اگر پاکستان سے دہشت گردوں کو کہیں سے کوئی مدد کی جارہی ہے تو اسے بند ہونا چاہیے۔ ہیلری کلنٹن نے کہا کہ امریکہ پاکستان سے مضبوط تعلقات چاہتاہے۔ دونوں ممالک کےدرمیان دہشتگردی کےخلاف جنگ سمیت کئی معاملات پرمفادات مشترک ہیں۔

ڈینگی وائرس: فرانس اور بھارت سے ہنگامی بنیادوں پر ادویات اور مشینری منگوائی جائیگی‘ دھمکیوں کی پرواہ کئے بغیر عوام کی خدمت کرتا رہوں گا: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپیل کی ہے کہ سول سوسائٹی‘ ڈاکٹرز‘ اساتذہ‘ طالب علم‘ سیاستدان‘ کارکن اور معاشرے کے تمام طبقات ڈینگی وائرس کے خلاف جاری تحریک میں شامل ہو جائیں‘ ہمیں مل جل کر ڈینگی وائرس کو شکست دینا ہے‘ ڈینگی وائرس کے تدارک کے لئے

شہبازشریف نےصوبائی حکومت کو ڈینگی وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے

ڈینگی وائرس کی روک تھام کے لئے کئے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا کہ انہیں ایک ایک جان بے حد عزیز ہے اور ڈینگی وائرس کے سدباب کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ روزانہ ڈینگی وائرس سے زیادہ متاثرہونے والے علاقوںکا خود دورہ کریں گے۔ وزیراعلی نےڈینگی وائرس کےلئے خریدی گئی ادویات کا معیارجانچنےکے لئےبھی ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کی جو اس کی کوالٹی اور تقسیم کا جائزہ لے کر آئندہ چند روز میں

مزید نتائج