تازہ ترین:

بنیاد: کے نتائج

2007ئ: پاک فوج نے امریکی میجر کو ہلاک کیا: نیو یارک ٹائمز.......... الزام بے بنیاد ہے: پاکستانی پریس قونصلر

نیو یارک (نمائندہ خصوصی + آن لائن) نیو یارک ٹائمز نے الزام لگایا ہے کہ پاک افغان سرحد پر تیری مینگل کے مقام پر 2007ءکو پاکستانی فوج نے ایک امریکی میجر کو ہلاک اور تین افسروں کو زخمی کر دیا تھا۔ ادھر اقوام متحدہ میں پاکستانی پریس قونصلر جہانگیر اقبال نے کہ نیو یارک ٹائمز کے

ترقیاتی کاموں کی بنیاد پرہی عوامی اعتماد سے آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کریں گے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی

ٹانک میں بھارا بند کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پرجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اورعوام کی بے لوث خدمت کرنا ہمارا اولین مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارہ بند کی تعمیر پر گیارہ کروڑ روپے خرچ ہوں گے، اس منصوبے سے بیاسی ہزار کنال بنجر اراضی سیراب ہو گی اور سیلاب سے بچاؤ میں بھی مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالفین سیاست چھوڑکرعوامی خدمت کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے حکومت کا ساتھ دیں۔ فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے کوششیں جاری ہیں

شعیب اختر کی باتیں بکواس ہیں‘ اعجاز بٹ‘ الزامات بے بنیاد ہیں: وسیم اکرم

لاہور (ریڈیو نیوز) چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ نے کہا ہے کہ شعیب اختر کی باتیں بکواس ہیں۔ ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ شعیب اختر کی باتیں غیرضروری اور سستی شہرت حاصل کرنے کی کوششیں ہیں۔ شعیب اختر اب مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ بھارت سے کرکٹ تعلقات کی بحالی پر

مزید نتائج