تازہ ترین:

بنگالی: کے نتائج

کراچی میں بنگالی اور برمی رہ سکتے ہیں تو سندھیوں نے کیا قصور کیا ہے : امتیاز شیخ

کراچی (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما اور وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ کراچی میں بنگالی اور برمی رہ سکتے ہیں تو سندھیوں نے کیا قصور کیا ہے سندھ میں سیلاب نے لاکھوں افرادکو بے گھر کردیا ہے‘ہم انہیں بے سہارا نہیں چھوڑیں گے ۔حکومت کراچی

کراچی : محب وطن بنگالی نژاد پاکستانیوں کو کوئی طاقت نہیں نکال سکتی: فضل الرحمن

کراچی/ لاہور (این این آئی+ آن لائن) جمعیت علماءاسلام پاکستان کے امیر اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ محب وطن بنگالی نژاد پاکستانیوں کو ملک سے کوئی طاقت نہیں نکال سکتی۔ بانیان پاکستان کی اولادوں کے ساتھ امتیازی سلوک بند کیا جائے۔ ان خیالات کا

لاہور : فوڈ سپورٹ پروگرام کے 9 ارب کا حساب نہیں مل رہا: قیصر بنگالی

لاہور (سٹاف رپورٹر) حکومت کی طرف سے فوڈ سپورٹ پروگرام میں کوئی سسٹم نہ بنانے کی وجہ سے 9ارب روپے کا صوبائی خزانے میں حساب کتاب نہیں مل رہا جبکہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ایک ایک پیسے کا حساب موجود ہے۔ یہ بات بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے خالق اور ممتاز ماہر معیشت قیصر