تازہ ترین:

بنگال: کے نتائج

مغربی بنگال میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 16 مسافر ہلاک‘ 70 لاپتہ

کولکتہ (اے پی پی) مغربی بنگال میں مسافر کشتی ڈوبنے سے 16 مسافر ہلاک جبکہ70 لاپتہ ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کشتی 150 مسافر کو لے جارہی تھی کہ دارالحکومت کولکتہ سے 120 کلومیٹر دور سندرین کے جنگلات کے قریب دریا میں ڈوب گئی جس کے نتیجے میں 16 مسافر ڈوبنے سے ہلاک ہوگئے جبکہ 70 لاپتہ

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں سانپوں کے سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا

 میلے کے آرگنائزر کا کہنا ہے کہ میلے کے انعقاد کا مقصد سانپوں کے تحفظ کیلئے لوگوں کو آگاہی دینا ہے۔آرگنائزر کے مطابق سانپ کا زہر کارآمد ہوتا ہے اس لئے سانپوں کو جان سے نہیں مارنا چاہئیے۔ میلے کے بعد تمام سانپوں کو جنگل میں دوبارہ چھوڑدیا جائے گا۔میلے میں لوگوں نے مختلف زہریلے سانپوں کو اپنے گلے میں لٹکا کراورہاتھوں میں پکڑکرسٹیج پررقص کیا۔اس میلے میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں علیحدگی پسندوں کو تحریک ختم کرنے کیلئے بھاری رقم کی پیشکش

کولکتہ (اے ایف پی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کی حکومت نے ماﺅ نواز علیحدگی پسندوں کو ہتھیار ڈالنے عوض ایک لاکھ روپے فی کس کی پیشکش کی ہے۔ ریاست کے سینئر پولیس افسر سرجیت گر کے مطابق بغاوت ترک کرنے والوں کو ملازمت اور پیشہ ورانہ تربیت بھی فراہم کی جائے گی اور ان کی مکمل دیکھ

مزید نتائج