تازہ ترین:

بنوں: کے نتائج

انڈر 19 فٹبال چیمپئن شپ : فیصل آباد بنوں کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہور میں جاری انڈر 19 قومی فٹبال چیمپئن شپ کے تیسرے کوارٹرفائنل میں ایڈ 27 فیصل آباد زون نے بنوں زون کو 6-0 سے شکست دیکر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ فاتح ٹیم کی جانب سے ایم بلال نے چار جبکہ ظفر اﷲ اور علی عادل نے ایک ایک گول کیا۔

میں نے سچ بولا‘ پہلے یرغمال بنا نہ اب بنوں گا: پیر مظہر الحق

کراچی ( سٹاف رپورٹر +ریڈیو نیوز‘ وقت نیوز) سینئر وزیر سندھ پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ ہم پہلے کبھی یرغمال ہوئے نہ اب ہوں گے۔ میں نے سچ بولا‘ جنہیں پاکستان کا لیڈر بننے کا شوق ہے سن لیں میرے پاس کوئی شوگر مل نہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے انہوں نے کہا کہ پی پی ایک سمندر ہے۔ پارٹی

بنوں: فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی صدر 2 ساتھیوں سمیت جاں بحق

بنوں (این این آئی+ ریڈیو مانیٹرنگ) دا¶د شاہ کینٹ تھانہ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے این پی کے ضلعی صدر اسرائیل خان وزیر سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق منگل کی شب تھانہ دا¶د شاہ کینٹ کی حدود میں نامعلوم افراد نے اے این پی کے ضلعی صدر پر حملہ کرتے

مزید نتائج