تازہ ترین:

بنجر: کے نتائج

کشمیر کے بغیر ہمارے دریا خشک اور کھیت بنجر ہو جائینگے: طارق عزیز

لاہور (خبرنگار خصوصی) ممتاز دانشور‘ پی ٹی وی کے مقبول پروگرام ”طارق عزےز شو“ کے میزبان طارق عزےز نے کہا ہے نونہالوں کی نظرےاتی تربےت کے لئے اےسے نظرےاتی سمر سکول ہر چھوٹے بڑے شہر مےں قائم ہونے چاہئےں۔ وہ اےوانِ کارکنانِ تحرےک پاکستان لاہور مےں جاری نظرےاتی سمر سکول کے

لاہور : بھارتی آبی جارحیت سے لاکھوں ایکڑ اراضی بنجر ہو چکی ہے: عبدالرحمن مکی

لاہور (اپنے نمائندے سے) جماعة الدعوة پاکستان کے مرکز القادسیہ چوبرجی میں الحمدیہ سٹوڈنٹس کے زیر اہتمام طلباءسیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مختلف مقررین نے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستانی دریاﺅں پر ڈیموں کی تعمیر سے بزور بازو نہ روکا گیا تو ہماری زمینیں بنجر ہو جائیں گی۔

پاکستان میں آئندہ برس پانی کی قلت 60 فیصد ہونے کا خطرہ‘ مزید لاکھوں ایکڑ اراضی بنجر ہو جائے گی

لاہور (ندیم بسرا سے ) پاکستان میں پانی کی کمی آئندہ برس 60 فیصد تک ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے جس کی وجہ سے لاکھوں ایکڑ مزید اراضی بنجر ہوجائےگی۔ پاکستان کو نقصانات سے بچانے کےلئے ماہرین نے قرار دیا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے بغیر ملک چند سالوں میں غذائی اجناس کی قلت والا ملک بن

مزید نتائج