تازہ ترین:

بنایا: کے نتائج

سابق صدربرہان الدین ربانی کے قتل کا منصوبہ کوئٹہ میں بنایا گیا تھا جس کے شواہد پاکستان کے حوالے کردیئے گئے ہیں افغان حکام

افغان انٹیلی جنس سروسز کے ترجمان لطف اللہ مشعال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ برہان الدین ربانی پرحملے کا منصوبہ چارماہ قبل کوئٹہ شوری میںبنایا گیا تھاجس کے ثبوت کابل میں پاکستانی سفارتخانے کے حوالے کردیئے گئے ہیں جن میں نقشے اور تصاویر بھی شامل ہیں۔واضح رہےکہ افغانستان کے سابق صدراورامن کونسل کے چیئرمین برہان الدین ربانی گزشتہ ماہ کابل میں ہونے والے ایک خودکش حملے میں ہلاک کردیا گیا تھا۔اس سے قبل ایک ٹی وی انٹرویو میں افغان صدر حامد کرزئی بھی قتل کا منصوبہ پاکستان میں تیار

ویج ایوارڈ ختم کرنیکی بجائے کیوں نہ اسے بہتر بنایا جائے: چیف جسٹس

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) ویج ایوارڈ کیس کی سماعت سپریم کورٹ نے 28ستمبر تک ملتوی کردی ہے اور فریقین کے وکلاءسے کہا ہے کہ وہ 30ستمبر تک اپنے دلائل مکمل کریں تاکہ اسی روز فیصلہ سنایا جا سکے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اے پی این ایس کے وکیل عبدالحفیظ

سیلاب زدگان کیلئے بیرونی امداد کو متنازعہ نہ بنایا جائے: لطیف کھوسہ

لاہور (خبرنگار) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کیلئے ملنے والی بیرونی امداد کو متنازعہ نہ بنایا جائے کیونکہ ایران اور دوسرے دوست ممالک نے مدد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ وہ گذشتہ روز سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے سے واپسی پر گورنر ہاﺅس میں پریس

مزید نتائج