زمبابوے کے شہر بولاوایو میں جاری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نےٹاس جیت کر پہلےفیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ جس کے بعد میزبان ٹیم نے اپنی اننگز شروع کردی ہے۔ پاکستان کی طرف سے کپتان مصباح الحق کے علاوہ محمد حفیظ، توفیق عمر، اظہرعلی، یونس خان، عمر اکمل، عدنان اکمل، جنید خان، سہیل خان، سعید اجمل اور اعزازچیمہ میچ کھیل رہے ہیں۔ زمبابوین سکواڈ میں برینڈن ٹیلرکپتان، ریجس چکابوا، کریگ اروائن، کیل جارویس، ہیملٹن مساکادزا، ٹینو ماوویو، کرس موفو، رے پرائس، سیباندا، تاتیندا تائبو، پراسپراتسیا اوربرائن ویٹوری