تازہ ترین:

بنائے: کے نتائج

انسداد دہشت گردی کے لئے وائٹ ہاؤس کے مشیر جون برینن نےکہاہےکہ القاعدہ دنیا میں جہاں بھی ہوئی، امریکہ اسے نشانہ بنائے گا۔

واشنگٹن کے ایک سکول میں لیکچر کے دوران جون برینن کا کہنا تھا کہ صرف افغانستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک میں القاعدہ کے خلاف لڑیں گے،پاکستان میں القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن کی ہلاکت کے بارے میں انہوں نے کہا کہ عالمی قانون کے مطابق امریکہ اپنے خلاف خطرے سے نمٹنے کے لئے کسی بھی جگہ کارروائی کا حق رکھتا ہے،اس موقع پرانہوں نے سینٹ کے دفاعی بل دوہزاربارہ پر تنقید بھی کی جس میں مطالبہ کیا گیاتھاکہ امریکہ میں گرفتار ہونے والے مشتبہ دہشت گردوںکو فوج کے حوالے کرناہوگا۔

نائن الیون واقعہ کے دس برس مکمل، نیویارک اور واشنگٹن کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے کے پیش نظرنیویاک کے مئیر نے شہر کی سیکیورٹی میں اضافہ کردیا

امریکی خفیہ اداروں نے صدربارک اوباما کو نائن الیون واقعہ کے دس برس مکمل ہونے پر نیویارک اور واشنگٹن کو نشانہ بنائے جانے کے خدشے سے باضابطہ آگاہ کردیا ہے۔ نیویارک میئر بلوم برگ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ نائن الیون پر شہر کو نشانہ بنائے جانے کی غیر مصدقہ رپورٹس ہیں تاہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے سیکیورٹی سخت کی جارہی ہے، قبل ازیں نیویارک پولیس چیف ریمنڈ کیلے نے انتباہ کیا تھا کہ القاعدہ کے مقتول سربراہ اسامہ بن لادن کے کمپاؤنڈ سے ملنے والی ستاویز میں نائن الیون کی برسی کے موقع پر دوبارہ

بولاوایو ٹیسٹ کے چوتھےروزکھیل کے اختتام پر زمبابوے نے اپنی دوسری اننگ میں ایک سو پینتیس رنز بنائے اور اس کے آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہوئے

بولاوایوٹیسٹ کے چوتھےروزپاکستان کی ٹیم زمبابوے کی پہلی اننگزچارسوبارہ رنز کےمقابلے میںچارسوچھیاسٹھ رنزپرآوٹ ہوگئی یوں پاکستان نےزمبابوئے کیخلاف چون رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔پاکستانی اننگز کی خاص بات محمدحفیظ کی تیسری سنچری تھی حفیظ ایک سوانیس رنزبناکر آوٹ ہوئےجبکہ اظہر علی پچھہتر،کپتان مصباح الحق چھیاسٹھ یونس خان اٹھاسی اورعدنان اکمل چھتیس رنزکےساتھ نمایاں بیٹسمن رہے۔محمد حفیظ اور اظہرعلی نے دوسری وکٹ کی شراکت میں ریکارڈ ایک سو اٹھاسی رنزکااضافہ کیا۔حفیظ اورعمراکمل نے ٹیسٹ کرکٹ میں

مزید نتائج