تازہ ترین:

بنائیںعالمی: کے نتائج

پاکستان، امریکہ سمیت 9 ممالک سی ٹی بی ٹی پر عملدرآمد یقینی بنائیں:عالمی ادارہ

ویانا (اے ایف پی) اقوام متحدہ کے ایک ادارے (سی ٹی بی ٹی او) کے سربراہ ٹائبر توتھ نے امریکہ، پاکستان، چین، شمالی کوریا، مصر، بھارت، اسرائیل، ایران، انڈونیشیا پر زور دیا ہے کہ تحفیف جوہری اسلحہ کے معاہدے سی ٹی بی ٹی پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں اور اس کی باقاعدہ منظوری دے دی۔