پشاور / اسلام آباد (بیورو رپورٹ + ایجنسیاں) لوئر دیر کے علاقے ثمر باغ میں نماز جنازہ کے دوران خودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 45 ہو گئی‘ انہیں جمعہ کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ طالبان نے دھمکی دی کہ جو بھی ہمارے خلاف حکومتی حمایت میں کی جانے والی سرگرمیوں میں حصہ لے گا